پیپلزپارٹی کی ضمانتیں ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ضبط ہوں گی : شہباز گل
اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ کے سو کالڈ چیمپئن دراصل کرپشن چیمپئن ہیں، پیپلزپارٹی کی ضمانتیں ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ضبط ہوں گی۔
معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مراد علی شاہ کی…
