برازیل میں غار بیٹھ جانے سے 9 فائر فائٹر ہلاک، متعدد زخمی

ساؤ پاؤلو: برازیل میں دوران تربیت غار ڈھے جانے سے 9 فائر فائٹر دب کر ہلاک ہوگئے۔ ساؤ پالو فائر ڈیپارٹمنٹ نے ٹویٹر پر اس حادثے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ برازیلی شہر التینوپولس میں واقع دعاز بوکاس غار میں 23 فائر فائٹرز تربیتی مشق…

عالمی رہنماؤں کا ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں ’انسانیت کو بچانے‘ پر زور

گلاسگو: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ عالمی رہنماؤں کو ’انسانیت کو بچانے‘ کے لیے کام کرنا چاہیے۔ اقوام متحدہ کی تاریخی دو روزہ سربراہی اجلاس ماحولیاتی سمٹ ’سی او پی 26‘ کے لیے 120 سے زائد سربراہان مملکت اور حکومتیں…

’سپنسر‘: ہردلعزیز شہزادی ڈیانا کی پراسرار کہانی کی کشش آج بھی برقرار

پابلو لائرین کی تازہ ترین فلم ‘سپنسر‘ کا ایک ٹائٹل کارڈ اسے ‘ایک حقیقی سانحے سے ماخوذ کہانی‘ قرار دیتا ہے جو شاید اس کہانی میں آنے والے زبردست اتار چڑھاؤ کا پیش خیمہ ہے۔ یہ کہانی غالباً ویلز کی شہزادی لیڈی ڈیانا کی ہے، جن کا نام…

کابل میں 2 دھماکے ، ہلاکتوں کا خدشہ

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں کے ساتھ فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔کابل میں دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں سردار محمد داؤد خان فوجی اسپتال کے قریب سنی گئی…

بلوچستان میں قیدیوں کے لیے 60 یوم کی خصوصی معافی کا اعلامیہ

بلوچستان میں قیدیوں کے لیے 60 یوم کی خصوصی معافی کا اعلان سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کی جیلوں اور جوڈیشل لاک اپ میں بند سزا یافتہ قیدیوں کےلیے 60 یوم کی خصوصی معافی کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے…

ملک میں خون خرابہ بالکل نہیں چاہتے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل تھا، ملک میں خون خرابہ بالکل نہیں چاہتا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران کالعدم تحریک لبیک…

چلغوزے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی، قیمت 10 ہزار روپے سے گھٹ کر 3600 پر آ گئی

 2 ماہ میں چلغوزے کی قیمت 6400 روپے کلو سے کم ہو کر 3600 روپے کلو پر آ گئی ہے۔ دو ماہ قبل چلغوزہ 10 ہزار روپے کلو فروخت ہو رہا تھا، جو چند یفتے قبل چھ ہزار روپے کلو پر آ چکا تھا، گزشتہ روز مزید 2400 روپے سستا ہو کر 3600 روپے کلو تک آ…

پاکستان کے آئی ایم ایف سے معاملات طے پا گئے، شوکت ترین

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئی ایم ایف سے معاملات طے پا گئے۔ پاکستان سنگل ونڈو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ سنگل ونڈومعاشی اصلاحات میں بڑی کامیابی ہے، پاکستان کیلئےعلاقائی تجارت…