میر جان جمالی خصوصی طیارہ کے زریعے کوئٹہ سے کراچی شفٹ

کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی کو خصوصی طیارہ کے زریعے کوئٹہ سے کراچی شفٹ کیا گیا میر جان محمد خان جمالی کے ہمراہ ان کے بھائی میر طارق خان جمالی میر فائق علی خان جمالی میر فاروق خان جمالی میر اسفندیار خان جمالی اور…

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، کاغذات نامزدگی 4 نومبر سے دستیاب ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا، پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں 19…

وزیرآباد میں کالعدم ٹی ایل پی کے کارکنوں کی پارک منتقلی ، جی ٹی روڈ کھل گئی

وزیرآباد : وزیرآباد میں کالعدم ٹی ایل پی کے کارکنان پارک منتقل ہوگئے، جس کے بعد اللہ والا چوک کلیئر ہوگیا اور وزیرآباد کے قریب جی ٹی روڈ کھل گئی۔ جبکہ گجرات، جہلم میں مشکلات جوں کی توں ہیں۔ انٹرنیٹ سروس بدستور بند ہے۔ کہیں کنٹینرز، کہیں…

خیبرپختو نخوا کابینہ میں ردوبدل ، کامران بنگش کو معاون خصوصی سے صوبائی وزیر بنا دیا گیا

پشاور :  خیبرپختو نخوا کابینہ میں ردوبدل کر دیا گیا۔ کامران بنگش کو معاون خصوصی سے صوبائی وزیر بنا دیا گیا۔ تین معاونین خصوصی کو وزیراعلیٰ کا مشیر بنا دیا گیا۔ صوبائی ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کامران…

اسٹئیرنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج لاہور میں ہوگا،علی محمد خان

اسلام آباد : اسٹئیرنگ کمیٹی کے سربراہ اور وفاقی وزیرعلی محمد خان کے مطابق کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اور اسٹیئرنگ کمیٹی کے سربراہ علی محمد خان نے بتایا کہ اسٹئیرنگ کمیٹی…

ڈینگی سے پنجاب میں مزید 3 مریض جاں بحق، اسلام آباد، حیدرآباد میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد : ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، پنجاب میں ڈینگی کے مزید تین مریض دم توڑ گئے جبکہ اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور حیدر آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ،…

اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز اسپتال میں 6 ماہ سے ایم آر آئی مشین خراب ، مریض پریشان

اسلام آباد :  اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز اسپتال میں گزشتہ چھ ماہ سے ایم آر آئی مشین خراب ہے، مریض 12 سے 14 ہزار روپے میں پرائیویٹ لیبارٹریز سے ایم آر آئی ٹیسٹ کرانے پر مجبور ہیں۔ اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز ہسپتال میں روزانہ ہزاروں…

کورونا کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی ، 24 گھنٹے کے دوران 482 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 456 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 73 ہزار 560 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

گلگت بلتستان کا 74 واں جشن الحاق پاکستان، آج عہدِ وفا کی تجدید کا دن ہے : بلاول بھٹو

کراچی :   بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 74 ویں جشنِ یومِ آزادی و الحاقِ پاکستان پر اہلِ گلگت بلتستان سمیت پوری قوم کو مبارکباد، گلگت بلتستان کے شہداء اور غازیوں کو بھی سلام پیش کرتا ہوں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان…

ریاست مدینہ کا نام لینے والوں نے معیشت کا برا حال کر دیا : شہباز شریف

ڈیرہ غازیخان : شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کا نام لینے والوں نے معیشت کا برا حال کر دیا، تحریک عدم اعتماد کا ابھی وقت نہیں آیا، سیاست میں ہر چیز دائرے میں رہ کر ممکن ہے۔ قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ نون شہباز شریف نے ڈیرہ غازیخان…