حمزہ شہباز کا خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ ، رہائی پر مبارکباد ، لاہور آنے کی دعوت

لاہور :  پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ، حمزہ شہباز نے خورشید شاہ کو رہائی پر مبارک باد دی اور لاہور آنے کی دعوت بھی دے دی۔ خورشید شاہ رواں ہفتے لاہور آئیں گے۔ حمزہ شہباز…

بلوچستان: ضلع خاران کے چیف چوک پر دھماکا، 13 افراد زخمی

صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے چیف چوک میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ دھماکے میں 4 سے 5 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا اور دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا…

صوبائی کابینہ کے قیام اور محکموں کی تقسیم کے حوالے سے خبریں حقیقت نہیں ہیں ، سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ کے قیام اور محکموں کی تقسیم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں حقیقت نہیں ہیں، اب تک کابینہ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں…

صحافی کے قتل میں ملوث اصل ملزم کوبچانے کیلئے سازش کے تحت واقعہ کی غلط تفتیش کی گئی ، لشکری رئیسانی

کوئٹہ  : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس میں حکومتی اداروں کے رویہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی کے قتل میں ملوث اصل ملزم کوبچانے کیلئے سازش کے تحت واقعہ کی غلط تفتیش کی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا امن و امان کی صورتحال پر کل اعلیٰ سطحی اجلاس طلب

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے امن وامان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ نے امن و امان کی صورتحال پر اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں…

بلوچستان میں نیب عدالت سے پہلا مقدمہ سیشن جج کو منتقل

کوئٹہ  : نیب آرڈیننس میں دوسری ترمیم کے بعد بلوچستان میں نیب عدالت سے پہلا مقدمہ سیشن جج کوئٹہ کومنتقل کردیاگیا۔نیب آرڈیننس 1999ء میں دوسری ترمیم 2021ء کے بعد نیب عدالت کوئٹہ IIIبلوچستان سے پہلا مقدمہ سیشن جج کوئٹہ کی عدالت کو منتقل…

جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

ابو ظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسویں میچ میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم 84 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں جنوبی افریقا نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر…

قومی سکواڈ کا ٹریننگ سیشن

کراچی ( سپورٹس رپورٹر ) پی سی بی ترجمان کے مطابق قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ سیشن میں بھی شرکت کی۔ گرین شرٹس کا ٹریننگ سیشن تین گھنٹے تک جاری رہا۔

تصویر چرانے پر سوناکشی کی ہما قریشی کو قانونی نوٹس کی دھمکی

ممبئی: سوناکشی سنہا نے اداکارہ ہما قریشی کو تصویر چرانے پر قانونی نوٹس بھجوانے کی دھمکی دے دی ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ ہما قریشی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو ہالووین تہوار کی مبارک باد دی اور کیپشن میں لکھا…

والدین اوراپنے پیاروں کو وقت دیں ، مایا علی کی مداحوں سے درخواست

کر ا چی : تو اپنے پاس والد کی تصویر لازمی رکھتی ہیں شاید اس لیے کہ جب انہیں اپنے والد کے بارے میں معلوم ہوا تو میں پاکستان میں نہیں تھیں ۔ لوگ ہمیں چھوڑ دیتے ہیں اور ہماری زندگی چلتی ہے لیکن وہ ہمارے دل میں جانے والوں کا ایک خاص مقام ہوتا…