کارکنوں کیساتھ 3سالوں میں ہونیوالی نا انصافیوں کا ازالہ کیا جائیگا ، ظہور بلیدی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاہے کہ بی اے پی مختلف اقوام پرمشتمل گلدستہ ہے،کارکنوں کے ساتھ 3سالوں میں ہونے والی ناانصافیوں کاازالہ کیاجائے گا، ون مین شو کی بجائے جمہوری عمل کے تحت آگے بڑھیں گے،جلد…

جعلی حکومت نے عوام پر عرصہ حیات تنگ کر دیا ہے ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار یعقوب خان ناصرنے کہاہے کہ جعلی حکومت نے عوام پر عرصہ حیات تنگ کر دیا ہے مہنگائی سے تنگ عوام نے پی ڈی ایم کو نجات دہندہ قرار دیتے ہوئے ڈی جی خان سمیت ملک کے…

کام ابھی مکمل نہیں ہوا، سیمی فائنل تک رسائی پر فخر ہے ، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پے درپے فتح کو بھی نامکمل قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے ٹیم کی دو تصاویر شیئر کیں اور کہا فخر کی بات ہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے لیکن کام…

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا

دبئی: بابر اعظم عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر قابض ہوگئے۔  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بیٹنگ میں پہلے درجے پر…

بابر اور رضوان کی جوڑی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

بابر اعظم اور محمد رضوان نے نمیبیا کے خلاف میچ میں عمدہ بیٹنگ سے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرانے کے ساتھ ساتھ نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا۔ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو بابر اعظم اور رضوان نے نصف…

ایمن سلیم، حرا مانی اور اداکار شہزاد شیخ ’ابنِ حوّا‘ میں ساتھ نظر آئیں گے

اداکارہ ایمن سلیم، حرا مانی اور اداکار شہزاد شیخ نئے آنے والے ڈرامے ’ابنِ حوّا‘ میں ٹیلی ویژن اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے۔یہ ڈراما مومنہ درید پروڈیوس کر رہی ہیں جبکہ اس کی کہانی ساجی گل نے لکھی ہے اور احمد کامران اس کی ہدایات دیں گے۔ اس…

شہریار منور، دپیکا پڈوکون کا دبئی میں ایک ساتھ ڈنر

پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور اور بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں ایک ساتھ تصویر وائرل ہوئی ہے۔دونوں اداکاروں کی ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر…

والدہ تین بار موٹر وے سے اغوا ہو چکی ہیں ، زویا ناصر

اداکار و یوٹیوبر زویا ناصر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں موٹروے پر سفر کرنے سے ڈر لگتا ہے، کیوں کہ ماضی میں ان کی والدہ تین بار وہاں سے اغوا ہو چکی ہیں۔ زویا ناصر کے ہمراہ جنید خان نے بھی شو میں شرکت کی اور بتایا کہ انہوں نے اداکاری کی وجہ…

امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کو بڑی پیشکش کردی

گلاسکو: صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر چین نے ماحولیاتی امور پر مثبت اقدامات اُٹھائے تو امریکا بھی پابندیوں کے حوالے سے نرم رویہ اپنائے گا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی…

اسرائیل کے شام پر میزائل حملے

دمشق: اسرائیل نے  شام کے مضافات میں بمباری کی جس کے نتیجے میں چند عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں تاہم جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام کے مضافات میں ایک دیہات پر کئی میزائل داغے۔ شام کے کسی…