پاکستان میں مارگرائے گئے بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن گروپ کیپٹن بن گئے
نئی دہلی : پاکستان میں مارگرائے گئے بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کو ترقی دے کر گروپ کیپٹن بنادیا گیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ائیرفورس کے کمانڈر ابھی نندن کو ترقی دینے کے ساتھ چکرا ایوارڈ بھی دیا گیا۔
پاکستان…
