عوامی فلاح و بہبود کیلئے غیر سرکاری اداروں کا کردار بہت اہم ہے ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ ماضی میں غربت اور پسماندگی کو نظرانداز کرنے سے اگرچہ صورتحال مزید پیچیدہ اور گمبھیر ہے. وسائل کم اور مسائل زیادہ ہیں. اب بھی پسماندگی اور غربت کے مسائل پر دستیاب وسائل کے مناسب استعمال…

چمن سرحد تجارت ، کارگو اور پیدل نقل و حمل کے لیے کھول دی گئی

کراچی :  پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس، چمن چیمبر آف کامرس اور سول ملٹری کے نمائندوں کی مشترکہ جدوجہد کے نتیجے میں ایک ماہ کے وقفے کے بعد منگل کو چمن کی سرحد تجارت ،کارگو اور پیدل نقل وحمل کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ جوائنٹ چیمبر کے…

نیب نے آج تک قومی خزانے میں کوئی رقم جمع نہیں کرائی ، وزارت خزانہ

اسلام آباد : وزارت خزانہ نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سامنے انکشاف کیا ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے قومی خزانے میں کوئی رقم جمع نہیں کرائی گئی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ نیب کا قومی خزانے میں…

معاہدے کے تحت ٹی ایل پی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت

اسلام آباد : کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا پرتشدد احتجاج ختم کرنے کے لیے کیے گئے معاہدے کے تحت حکومت اس کے 2 ہزار سے زائد کارکنان کو رہا کرنے اور انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینے پر رضامند ہوگئی ہے۔اس کے بدلے میں ٹی ایل پی نے…

کالعدم تنظیم احتجاج، وفاق ، پیمرا کو جواب داخل کرانے کی مہلت

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے احتجاج میں شامل افراد پر تشدد روکنے اور میڈیا کوریج پر پابندی کے خلاف درخواست پر وفاق اور پیمرا کو جواب داخل کرانے کے لیے دو ہفتے کی مہلت دے دی ۔ جسٹس عامر فاروق نے شہداء…

بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کردی

اسلام آباد : سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔بختاور بھٹو زرداری کےہاں گزشتہ ماہ 10 اکتوبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ بختاور بھٹو…

آزاد کشمیر: راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں جاگری ، 22 افراد جاں بحق

آزاد جموں و کشمیر کے ضلع سدھوتی میں راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق 40 سیٹوں پر مشتمل کوسٹر نے تحصیل ہیڈکوارٹرز بلوچ سے اپنا سفر شروع کیا تھا اور مشکل…

وزیراعظم عمران خان آج شام 5 بجے قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد :   وزیراعظم عمران خان آج شام 5 بجے قوم سے خطاب کے دوران ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم اپنے خطاب میں اہم قومی معاملات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے اور مہنگائی کے حوالے سے حکومت کی پوزیشن واضح…

بلوچستان میں جاری اور نئے ترقیاتی کاموں کو بند نہ کیا جائے ، جام کمال

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ورکن بلوچستان اسمبلی جام کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کا انحصار پی ایس ڈی پی پرہے بلوچستان میں جاری اور نئے ترقیاتی کاموں کو بند نہ کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے ویب سایٹ ٹیوٹر پیغام میں جام…

ملک دشمن عناصر صوبے کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ  :  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی سابق صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے خاران میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی کی اس کارروائی میں بے گناہ افراد کے زخمی ہونے پر…