سعد رضوی کی رہائی کی درخواست واپس لئے جانے پر نمٹادی گئی
لاہور : ہائی کورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کی درخواست واپس لئے جانے پر نمٹادی۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سعد رضوی کی رہائی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست…
