اپنی صفوں کو دراندازوں سے صاف کریں، امیر طالبان کی سینیئر کمانڈرز کو ہدایت

کابل:  طالبان کے امیر ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے ایک تحریری بیان میں سینیئر کمانڈرز کو خبردار کیا ہے کہ تحریک کو دراندازوں سے خطرہ درپیش ہے اس لیے تنظیم کو ایسے لوگوں سے پاک کیا جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے روحانی…

امریکا کی سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری

ریاض:  امریکی حکومت نے  سعودی عرب کو فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی گئی ہے جو فضا سے فضا میں مار کرنے کی صلاحیت…

افغانستان میں طالبان کی گاڑی پر حملہ، 2 جاں بحق اور 3 زخمی

کابل: افغانستان کے شہر جلال آباد میں روڈ کنارے نصب بم دھماکے میں طالبان کی گاڑی کی تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں سڑک کنارے نصب بم اُس وقت زوردار دھماکے سے…

جب دانشور غلط راستے پر چلے جاتے ہیں تو تہذیبیں زوال پذیر ہو جاتی ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب کوئی تہذیب ترقی کرتی ہے تو اس کے رول ماڈل دانشور بن جاتے ہیں کیونکہ وہ قوم کی رہنمائی کرتے ہوئے ان کا قبلہ درست کرتے ہیں۔ اکادمی ادبیات پاکستان میں ’ایوان اعزاز‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے…

سردار یار محمد رند کی وزیر اعظم عمران خان سے ایک گھنٹے سے زائد طویل ملاقات

پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان سردار یار محمد رند کی وزیر اعظم عمران خان سے ایک گھنٹے سے زائد طویل ملاقات ملاقات میں بلوچستان کے ترقیاتی امور ، صوبے کی موجودہ حکومت سازی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال وزیر اعظم عمران…

حکومت عوام کی گردن پر چھری چلا کر کہتی ہے کہ ریلیف دے رہے ہیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کردیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے وعدوں اور بجٹ کی طرح ان کے نام نہاد ریلیف پیکج بھی جھوٹ کا پلندہ ہیں، کیا بجٹ…

قومی سلامتی کے امور پر فوج، قانون سازوں کو بریفنگ دے گی

اسلام آباد  :  قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی (پی سی این ایس) کا اِن کیمرا اجلاس 8 نومبر کو طلب کر لیا ہے جس میں موجودہ قومی سلامتی کے امور پر فوجی حکام بریفنگ دیں گے۔اجلاس صبح 11 بجے قومی اسمبلی کے…

فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئے : مفتی منیب

رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملکی مفاد اور امن و استحکام کی خاطر حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان کردار ادا کرنے کی پیشکش قبول کی تھی۔ مفتی منیب الرحمان نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے…

آصف زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستوں پرقانونی معاونت طلب

اسلام آباد  : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدرآصف زرداری اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی نااہلی کےلیے درخواستوں پراہم قانونی نکتے پرمعاونت طلب کرلی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کیوں منتخب نمائندوں کے ان معاملات میں…