ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کا آج سکاٹ لینڈ، نیوزی لینڈ کا افغانستان سے ٹاکرا
ابوظہبی : ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج پہلا میچ نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا، نیوزی لینڈ جیت گیا تو بھارت کا کھیل ختم ہو جائے گا۔ رات 7 بجے پاکستان اور سکاٹ لینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔
شاہین آج رات سکاٹ لینڈ کے خلاف میدان میں…
