وزیراعلیٰ بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس توسیع کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس کیلئے توسیع کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اس اقدام سے 4 ہزار سے زائد ایڈہاک ڈاکٹرز کو حقیقی معنوں میں ریلیف ملے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ایڈہاک…

حکمران غلط بیانی کر کے قوم کو دھوکہ دے رہے ہیں ، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنماء وپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ حکمران غلط بیانی کرکے قوم کو دھوکا دے رہے ہیں مکر و فریب اور جھوٹ و غلط بیانی میں سند یافتہ حکومت کو عوام…

عمران خان نے کشکول توڑنے کے بدلے عوام کو کشکول تھمادیا ہے ، ثناء بلوچ

کوئٹہ : بلوچستان کے سیاسی جماعتوں اورتاجر رہنماؤں نے پیٹرولیم کے بعد بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اقتدار سے قبل اپنے دھرنوں میں کچکول تھوڑنے کی بات کی تھی لیکن برسراقتدار آکر عوام کو…

گیس کی بندش سے عوام پر ایک اور آفت توڑی گئی ہے ، رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میر رحمت صالح بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی غیر سیاسی پن،غلط اقدامات اور نااہلیت وناعاقبت اندیشانہ پالیسیوں نے ملک کو مجموعی طور مسائل کا شکار کردیا ہے۔دنیا کا ہر مسئلہ پاکستان میں موجود…

گوادر، انٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی 70کلوگرام ہیروئن برآمد

گوادر :  انٹی نارکوٹکس فورس نے مکران کوسٹل ہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے70کلوگرام ہیروئن برامد کرکے ایک شخص کوگرفتارکرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹی نارکوٹکس فورس پسنی شہزاد ہمایوں کے مطابق زرائع کی اطلاع پر مکران کوسٹل ہائی وے…

صوبائی کابینہ کی تشکیل میں اختلافات نہیں ترجمان بی اے پی

کوئٹہ :  بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان وارکان اسمبلی نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ کی تشکیل میں اختلافات نہیں، بی اے پی اور اتحادی متحدہیں، عہدوں کی فکرنہ وزارتوں کے طلب گار ہیں،سابقہ حکومت کا سازشی ٹولہ اختلافات کی بے بنیاد خبریں پھیلارہا…

بلوچستان میں تلور کے شکار کیلئے عرب شیوخ کو پرمٹ جاری کردیئے گئے

کراچی : سندھ میں تلور کے شکار کے لئے 39 عرب شیوخ کو پرمٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔عرب ممالک کے شاہی خاندان کے افراد یکم نومبر سے 31 جنوری تک سندھ میں تلور کا شکار کریں گے۔ اس سلسلے میں صوبائی حکومتوں اور حکام کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں…

برازیلین معروف گلوکارہ ماریلیا مینڈونسا طیارہ حادثے میں چل بسیں

لاہور :  برازیل کی معروف گلوکارہ ماریلیا مینڈونسا طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوگئیں۔ برازیلین حکام نے 26 سالہ گلوکارہ ماریلیا کی طیارے حادثے میں موت کی تصدیق کی ہے۔ گلوکارہ کے طیارے کو حادثہ برازیل کی جنوب مشرقی ریاست میں پیش آیا جس میں دیگر 4…

کیریئر کا پہلا ایوارڈ جیتنے پر سونیا حسین آبدیدہ ہو گئیں

کراچی :   اداکارہ سونیا حسین کیریئر کا پہلا ایوارڈ جیتنے پر جذباتی ہو گئیں، ان کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔اداکارہ کو 5 نومبر کو ہونے والے دوسرے پاکستان انٹرنیشنل ایوارڈز میں بہترین ٹی وی اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا جسے وصول کرنے کے دوران وہ…

ٹی 20 ورلڈکپ : جنوبی افریقا آؤٹ، ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستان کا آسٹریلیا سے ٹاکرا

لاہور :  ٹی 20 ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے دوران پاکستان کا مقابلے آسٹریلیا کے ساتھ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ گروپ ون میں سرفہرست ہے جبکہ آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن ہے، گروپ 2 میں پاکستان کی حکمرانی برقرار ہے جبکہ اتوار کو اس نے اپنا…