ڈینگی جانیں نگلنے لگا: ملک بھر میں کیسز اور اموات میں اضافہ مریضوں کو مشکلات

لاہور  :  ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 69 ہوگئی جبکہ اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے باعث اسپتالوں پر دباؤ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پنجاب میں…

جماعت اسلامی کی پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد : جماعت اسلامی نے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ جماعت اسلامی نے پاناما پیپرز کیس میں متفرق درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ پینڈورا پیپرز میں جن لوگوں کے نام سامنے…

6 سے 8 ماہ میں عالمی قیمتیں نارمل ہونا شروع ہو جائینگی : فواد چودھری

اسلام آباد :   فواد چودھری نے کہا ہے کہ انشاللہ 6 سے 8 ماہ میں عالمی قیمتیں نارمل ہونا شروع ہو جائینگی، سیاسی مخالفین کا کام ہے مایوسی اور جھوٹ پھیلانا، ایسے میں تحریک انصاف کے کارکنان حقائق بیان کرنے میں کردار ادا کریں۔ وفاقی وزیر…

رب کو جھوڑنے کی وجہ سے مسلمان بیمار، گھروں سے برکتیں اٹھ گئیں ، رائے ونڈ اجتماع

رائے ونڈ  : عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز شرکاء کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کرگئی۔عالمی تبلیغی اجتماع کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالرحمان آف ممبئی،مولانا ربیع الحق،مولانا عمر فاروق،مولانا محمد ابراہیم ودیگرنے کہا ہے کہ حضور…

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن مقررہ شیڈول کے مطابق ہونگے ، الیکشن کمیشن

 اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کی خبر کی تردیدکی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کے پی کے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

دسمبر میں لانگ مارچ ہوگا، پی ڈی ایم نے فیصلہ کن تحریک کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد :   پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک گیر احتجاج کیا جائے گا جس کے بعد دسمبر میں لانگ مارچ ہو گا۔ پی ڈی ایم اجلاس کے بعد حکومت مخالف اتحاد کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے اعلامیہ جاری کیا۔…

پنجاب میں ڈینگی کی تباہ کاریاں جاری، مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور : لاہور سمیت پنجاب بھر ڈینگی مچھر نے تباہی مچا رکھی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی سے مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پانچ سو پچیس نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ پنجاب بھرمیں کوروناکےبعدڈینگی مچھرکےوارجاری ہیں…

اپوزیشن تحریک کی خبروں میں زندہ رہنے کےعلاوہ کوئی حیثیت نہیں : فوادچودھری

اسلام آباد :  وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کیخلاف اپوزیشن کی تحریک خبروں میں زندہ رہنے کے سوا کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان کی اپوزیشن بھان متی کا…

وزیراعظم پوری قوم کو سائیکل چلانے پر مجبور کردینگے ، تیمور تالپور

کراچی : صوبائی وزیر جنگلات نوابزادہ محمد تیمور تالپور نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے پاکستان کا باتونی وزیر اعظم پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر کر کے پوری قوم کو ہالینڈ کے وزیر اعظم کی طرح سائیکل چلانے کی راہ پر گامزن کردے گا۔ اس وقت ضرورت…