بے گناہ افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا بزدلانہ فعل ہے،وزیر اعلیٰ بلو چستا ن
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلو چستا ن میر عبد القدوس بزنجو نے پنجگور بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہاکہ بے گناہ افراد کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا بذدلانہ فعل ہے،دہشتگردانہ کاروائیوں کا مقصد بے چینی اور بد…
