وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ سابق چیف جسٹس کی آڈیو لیک کے…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

راولپنڈی : سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمان سنبھال لی ہے۔ کمان کی تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ…

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سرکاری دورے پر نائیجیریا روانہ

اسلام آباد : مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد دورہ نائیجیریا پر روانہ ہو گئے، دورے کے دوران مشیر تجارت دوسری پاک افریقہ کانفرنس اور سنگل کنٹری نمائش میں شریک ہوں گے۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق کانفرنس اور نمائش…

وفاقی وزراء نے جھوٹ اور غلط بیانی کو اپنا وتیرہ بنالیا : امتیاز شیخ

کراچی : امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء نے جھوٹ اور غلط بیانی کو اپنا وتیرہ بنالیا، حماد اظہر فرما رہے ہیں گیس بحران نہیں، مانگ بڑھ گئی ہے۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر حماد اظہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملک…

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آئندہ کی حکمت عملی پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج بلا لیا

اسلام آباد : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آئندہ کی حکمت عملی اور لانگ مارچ کے معاملے پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں بلا لیا۔ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کی تاریخ پر مشاورت ہوگی،…

آئین کی پاسداری کرنے والے مقدس اور آئینی دیوار پھلانگنے والے غدار ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا آئین دوٹوک بات کرتا ہے کہ اس ملک میں مقدس وہی ہے جو آئین کی پاسداری کرے اور آئین کی دیواریں پھلانگنے والے مقدس نہیں آئین کے مجرم ہیں، ملک اور آئین کا غدار ہے اور اگر ہم نے اپنی اصلاح نہ…

بلوچستان میں امن و امان کی صورت خراب نہیں کرنے دی جائے گی ، قدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے ضلع ہرنائی میں فائرنگ کے واقعہ میں کوئلہ کان میں کام کرنے والے 3 محنت کشوں کے جان بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واقعہ میں ملوث عناصر کی…

عاصمہ جہانگیر کانفرنس کا اختتام مفرور(نوازشریف) کی تقریر سے ہونا توہین ہے، فواد چوہدری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ بار کو مشورہ ہے وہ غیر جانبدار رہے، سپریم کورٹ بار کی غیر جانبداری سے ہی وکلا کا تعاون ممکن ہوگا۔ فواد چوہدری نے ایک صحافی کی ٹویٹ…

ہرنائی میں فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق

ہرنائی: شاہرگ کے علاقے ذالاوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی میں شاہرگ کے علاقے ذالاوان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3…

الیکٹرک ووٹنگ مشین کے حوالے سے من گھڑت باتیں کی جارہی ہے ، حسان خاور

لاہور : ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو دسمبر کا انتظار کیوں ہے ،مارچ کرنا ہے تو ابھی کرلیں۔عدالتوں کو جواب نہیں دینا تو اپوزیشن اپنی کرپشن کا جواب عوام کو تو دے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان نے حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو…