عالمی برادری افغان معیشت اور عوام کی بہتری کیلئے کرداراداکرے : آرمی چیف

راولپنڈی ;  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغانستان میں معیشت اورعوام کی بہتری کیلئےکرداراداکرے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے…

ملک بھر میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے : محکمہ موسمیات

لاہور : موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک بھرمیں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب، سندھ میں موسم سرد رہے گا۔ گلگت بلتستان میں سکردو، استور، گلگت اور…

ڈینگی کیسز میں کمی، فصلوں اور کچرے کو آگ لگانے سے اسموگ بن رہی ہے : یاسمین راشد

لاہور : ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی کیسز میں کمی واقع ہوئی، فصلوں اور کچرے کو آگ لگانے سے اسموگ بن رہی ہے، گزشتہ سال کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن تھا جس کے باعث اسموگ نہیں آئی۔ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پاکستان کڈنی…

گورنر پنجاب چودھری سرور سے نئے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل سید آصف حسین کی ملاقات

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور سے نئے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل سید آصف حسین نے ملاقات کی ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ رینجرز پنجاب کے افسران اور جوان قوم کا مان ہیں۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں گورنر پنجاب چودھری سرور نے…

لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا

لاہور :  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسکولوں کو ایک ہفتے بند رکھنے کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکا، آفتاب ورک…

جوبائیڈن کی دوسری مدت کیلئے میدان چھوڑنے کی تردید، انتخاب 2024 بھی لڑنے کاعندیہ

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے دوسری مدت کیلئے میدان چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ جوبائیڈن نے 2024 میں صدارتی انتخاب لڑنے کے فیصلے کا اظہار فنڈ ریزنگ تقریب میں کیا، امریکی صدر کا…

افغانستان میں دو دہائیوں بعد دوبارہ شوبز میں خواتین کو دکھانے پر پابندی

امریکی انخلا کے بعد اقتدار سنبھالنے والی افغانستان کی طالبان حکومت نے شوبز انڈسٹری میں کام کا مذہبی ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے خواتین پر پابندی عائد کردی۔ افغانستان میں رواں برس اگست میں طالبان نے اقتدار سنبھالا تھا اور پہلے دن سے ہی مختلف…

موجودہ حکومت تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ، گورنربلوچستان

کوئٹہ :گورنربلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہاہے کہ موجودہ حکومت تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،دور افتادہ علاقوں کی ترقی وخوشحالی اور تعلیم کے مواقعوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے،دکی تا لورالائی روڈ کی تعمیر کے بعد جلد دکی کو طلباء وطالبات کو…

پشین،ڈاکووں کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور جاں بحق ، لواحقین کا احتجاج

پشین : پشین میں نامعلوم ڈاکووں کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور جاں بحق ہوا ہے پشین لیویز کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور قاسم خان کی لاش کلی ملک کٹا سے برآمد ہوئی ہے جس پر لواحقین نے ٹیکسی ڈرائیور کی مبینہ ہلاکت کیخلاف پشین یارو شاہراہ بند کرکے احتجاج…

فلمیں فلاپ ہونے پر کمرے میں بند ہو کر روتا ہوں : عامر خان

ممبئی : بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ نے کہا ہے کہ جب ان کی کوئی فلم فلاپ ہوتی ہے تو وہ کمرے میں بند ہو کر آنسو بہاتے ہیں۔ عامر خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب ان کی فلمیں باکس آفس پر کامیاب ہو تی ہیں تب بھی انہیں رونا آ جاتا ہے تاہم وہ خوشی…