بالی وڈ اداکارہ عرشی خان ٹریفک حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرشی خان کی گاڑی کو حادثہ نئی دہلی کے علاقے مالویہ نگر میں پیش آیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کے وقت عرشی خان گاڑی میں موجود تھیں اور انہیں زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے اسپتال منقتل کردیا گیا ہے۔…

چھوٹے پڑوسی ممالک پر جبری تسلط اور بالادستی کی خواہش نہیں رکھتے، چین

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے سربراہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے کہا کہ خطے میں مداخلت کو کم کرنے کے لیے آسیان کے رکن ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔ صدر شی جن پنگ نے مزید…

امریکا: کرسمس پریڈ پر گاڑی چڑھ دوڑی، 5 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سالانہ چھٹی کے موقع پر لال رنگ کی گاڑی پریڈ کے بیچوں بیچ عوام کو روندتے ہوئے نکل گئی جس میں عینی شاہدین کے مطابق اسکول مارچنگ بینڈ کے شرکا کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا۔ ووکیشا پولیس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے فیس…

وزیر اعظم نے افغان عوام کیلیے 5 ارب روپے امداد کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے افغانستان کے لیے قائم ایپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ شوکت ترین، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، قومی سلامتی مشیر ڈاکٹر معید یوسف اور اعلی حکام شریک تھے۔ قومی سلامتی کے مشیر…

سلیکٹڈ حکمرانوں نے ملک کو بحرانوں سے دوچار کر دیا ہے ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجودہ سلیکٹڈ حکمرانوں نے ملک کو بحرانوں سے دوچار کردیا ہے جس کی وجہ آج سے ملک میں معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے، ساڑھے 3سال سے ترقیاتی منصوبے نہ ہونے کی…

ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنےکا ریکارڈ، پاکستان کرکٹ ٹیم سب سے آگے نکل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی ٹیم رواں سال ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں  میں سب سے زیادہ بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے  والی ٹیم بن گئی ہے۔ قومی ٹیم نے رواں سال 26 میچ کھیلے ہیں جن میں سے 17 جیتے اور 6 ہارے ہیں جب کہ 3…

تیسرا ٹی20: پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیاب، بنگلہ دیش کو کلین سوئپ شکست

پاکستان نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی میرپور کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے،…

ایون فیلڈ ریفرنس ، مریم نواز کے وکیل کی سماعت ملتوی کی درخواست

اسلام آباد : ​مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے وکیل عرفان قادر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔ مریم نواز کے وکیل نے سزا کے خلاف اپیل پر24 نومبرکی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی ہے، عرفان قادر…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نئے سوشل میڈیا قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد :  ہائیکورٹ نے اس بات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا کہ نئے سوشل میڈیا قوانین آئین سے متصادم تو نہیں۔ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا رُولز کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے نئے قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے معاملے…

جمہوری طریقے سے حکومت کو گھر بھیجنے کی کوشش کرنی چاہئے ، خورشید شاہ

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا کہ مجھے کیوں جیل میں ڈالا گیا، میرا کیا قصور تھا؟ آمدن سے زائد اثاثے خود ڈھونڈ رہا تھا مجھے مل جائیں تو سب حکومت کو دے…