اپوزیشن کو الیکٹرک ووٹرمشینوں سے نہیں آپ کی بدنیتی سے ڈرلگتا ہے ، عظمیٰ بخاری

لاہور : مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو الیکٹرک ووٹرمشینوں سے نہیں آپ کی نیت ،بدنیتی اور ووٹ چوری سے ڈرلگتا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے ترجمان پنجاب حکومت کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پرچی ترجمان…

اپوزیشن 3 سال سے رورہی ہے اور آئندہ بھی روتی رہے گی : عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم دن رات کام اور عوام کی خدمت کررہے ہیں، اپوزیشن 3 سال سے رو رہی ہے اور یہ آئندہ بھی روتی رہے گی- وزیراعلی پنجاب نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے خوفزدہ اپوزیشن کو…

حسن ابدال میں بابا گرونانک کے جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

حسن ابدال : گوردوارہ پنجہ صاحب میں بابا گرونانک کے پانچ سو باون ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغازہو گیاہے۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر حسن ابدال نے مہمانوں کا استقبال…

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو سنگین مسائل سے دوچار کردیا ہے ، آفتاب شیر پاؤ

ریاض : سعودی عرب میں قومی وطن پارٹی کی جانب سے یوم تاسیس کی تقریب منعقد کی گئی جس میں عہدیداروں اور ورکرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ پارٹی کے مرکزی صدر آفتاب شیرپاؤ نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا ۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقد…

مسائل سے نجات کا واحد حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے ، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گیس کی قلت پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ گیس بحران سمیت دیگر عوامی مسائل سے نجات کا واحد حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام کے گھروں کے…

ڈینگی سے پنجاب میں مزید 6 افراد جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد 118 ہو گئی

لاہور :   ڈینگی سے پنجاب میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 118 ہو گئی ہے۔ چوبیس گھنٹے میں 279 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ قاتل ڈینگی کے وار جاری،گذشتہ روز لاہور سے ڈینگی کے 217 مریض رپورٹ ہوئے ہیں،راولپنڈی…

لاہور میں سموگ کے ڈیرے، ائیر کوالٹی انڈیکس 370 پر پہنچ گیا ، شہری بیماریوں کا شکار

لاہور : لاہور میں سموگ کی شدت برقرار، ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 370 پر پہنچ گیا، شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔ پنجاب میں فضائی آلودگی کازور برقرار،صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کم نہ ہوسکی شہرکااوسط…

مہنگائی اور بیروزگاری کے طوفان سے قوم خودکشیاں کرنے پر مجبور ہے ،اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ  بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ مہنگائی اور بیروزگاری کے طوفان سے قوم خودکشیاں کرنے پر مجبور ہے ، وزیر اعظم نے غریب کش اور غریب دشمن پیکج کا اعلان کردیاجو کہ ریلیف نہیں بلکہ تکلیف پیکیج ہے ،…

اداکارہ عائشہ عمر کی کچھوؤں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل

لاہور : پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کی کچھوؤں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی مصروفیات انسٹا گرام اور سماجی…

بھارت کی سکھ برادری کا کنگنا رناوت کو مینٹل اسپتال بھجوانے کا مطالبہ

بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے سکھ گوردوارہ  مینجمنٹ کمیٹی نے سکھ برادری کے خلاف انسٹا گرام پر توہین آمیز زبان استعمال کرنے کے لیے ہفتے کے روز اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔ یہ شکایت مندر مارگ پولیس اسٹیشن کے…