میں ابھی بڈھا نہیں ہوا ، شاداب خان کا کپتان کے نام پیغام

لاہور :  نائب کپتان قومی ٹیم شاداب خان نے بابر اعظم کے نام پیغام میں کہا ہے میں ابھی بڈھا نہیں ہوا، یہ پیغام انہوں نے بنگلہ دیشی بلے باز کو پویلین بھینجنے کے بعد لکھا۔ لیگ سپنر شاداب خان نے بنگلا دیش کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی کے…

آمدنی کتنی ہے اور شادی کب کر رہے ہیں؟ بابر اعظم نے بتادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ گوگل پر سرچ کیے گئے سب سے زیادہ سوالات کے جوابات دے رہے ہیں۔ پہلے سوال کے جواب میں بابر اعظم نے بتایا کہ میں لاہور میں رہتا…

سوڈانی فوج کا نئے معاہدے کے تحت وزیراعظم کو بحال کرنے کا فیصلہ

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملٹری قیادت اور سیاست دانوں کے درمیان مذاکرات کروانے والے ثالثوں نے اعلان کیا کہ سیاسی دھڑوں، سابق باغی گروپوں اور عسکری شخصیات کے درمیان معاہدے کے بعد سوڈان کی فوج نے معزول وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک کو بحال…

امارات کی شہزادی نے بھارتی نیوز اینکر کو دہشت گرد قرار دیدیا

شارجہ سے تعلق رکھنے والی شہزادی ہند بنت فیصل القاسمی نے دبئی میں ہونے والے ایک بین الاقوامی فنکشن میں ہندو انتہا پسند نظریات رکھنے والے بھارتی صحافی کو مدعو کرنے پر شدید ناگواری کا اظہار کیا۔ شہزادی ہند نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ گوبر کھانے…

طالبان نے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردی

طالبان حکام نےکہا ہے کہ انہوں نے جنہیں اسلام پسندوں کے اقتدار پر قبضہ کرنے اور ایک بڑے مالی بحران کو جنم دینے کے بعد سے تنخواہ نہیں ملی تھی۔ زیادہ تر سرکاری ملازمین ابھی تک کام پر واپس نہیں آئے ہیں اور بہت سے لوگوں خاص کر دیہی ملازمین کو…

ڈبلیو ایچ او نے یورپ میں کورونا سے مزید 5 لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کردیا

عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر جان کلیوگ نے خبردار کیا کہ اگر کوئی فوری ایکشن نہیں لیا گیا تو یورپ میں کورونا وائرس کی نئی لہر سے مارچ تک مزید پانچ لاکھ افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے جس کی وجہ ویکسین کی قلت، سردیوں کی آمد اور…

سلیکٹرز کے کاندھوں پرسوار ہوکر ملک میں تبدیلی نہیں تباہی لائی گئی، بلاول بھٹو

نوشہرہ: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس ملک میں سلیکٹرز کے کاندھوں پرسوار ہوکر تبدیلی نہیں بلکہ تباہی لائی گئی لیکن اب ستر سالہ کھلاڑی کا وقت ختم اور نوجوانوں کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوشہرہ میں…

پاکستان میں عمران نیازی کی بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے، شہبازشریف

اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی پاکستان میں بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد حکومت کو سینیٹ میں بھی کامیابی، تین بلز منظور

 اسلام آباد:  حکومت کو سینیٹ میں کامیابی مل گئی اور تین بلز ایوان سے منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی جن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن بل، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کا بل اور قومی احتساب ترمیمی بل 2021 شامل ہیں۔ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس…