کم آمدنی والوں کی مدد کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے کسی حکومت نے بھی کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی، ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدنی والوں کی مدد کرنا ہے۔
اسلام آباد میں فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے دورے کے موقع پر تقریب سے خطاب…
