جوبائیڈن نے انتخاب 2024 بھی لڑنے کاعندیہ دیدیا

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے دوسری مدت کیلئے میدان چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی۔جوبائیڈن نے 2024 میں صدارتی انتخاب لڑنے کے فیصلے کا اظہار فنڈ ریزنگ تقریب میں کیا، امریکی صدر کا کہنا تھا…

امریکہ اور روس مشترکہ خلائی مشن پر کام کرنے کیلئے تیار

واشنگٹن : روس اور امریکا مشترکہ خلائی مشن پر مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہو گئے۔ مشترکہ خلائی مشن سیارہ زہرہ پر بھیجا جائے گا۔ سیارے زہرہ پر نئی تحقیق کے لیے روس اور امریکا کے خلائی تحقیقی اداروں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ روس نومبر…

گوادر، مند اور پنجگور میں جوائنٹ بارڈر مارکیٹ کا منصوبہ منظور

کوئٹہ : سی ڈی ڈبلیو پی نے گوادر، مند اور پنجگور بلوچستان میں جوائنٹ بارڈر مارکیٹ منصوبہ کی منظوری دیدی ہے۔ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر محمد جہانزیب خان کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ہوا جس میں 60 کروڑمالیت کے 3 ترقیاتی…

گوادر ،بڑے پیمانے پر منشیات اندرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

گوادر : کسٹم حکام نےبڑے پیمانے پر منشیات اندرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا جیونی کے مقام پردو مختلف کارروائیوں میں زمین میں دفن بہترین قسم کی افیون اور ائس کرسٹل برامد کرلی اطلاع ملنے پر کسٹم کے عملے نے اس وقت چھاپہ جب منشیات کے…

امریکا میں پراپرٹیز،آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد : احتساب عدالت نے امریکا میں پراپرٹیز کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کے کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیع کر دی۔ قومی احتساب بیورو…

وزیراعظم کا سرکاری اراضی واپس لینے کیلئے ٹھوس پلان تیار کرنے کا حکم

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان نے قبضہ مافیا سے سرکاری اراضی واپس لینے کے لیے ٹھوس پلان ایک ہفتے میں تیارکرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں لاکھوں ایکٹر اراضی پر قبضہ ختم کرانے پر مشاورت کی گئی، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ…

آئی ایم ایف کی نئی شرائط نے پاکستان کی مالی خود مختاری چھین لی،رضا ربانی

اسلام آباد : سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی نئی شرائط نے پاکستان کی مالی خود مختاری چھین لی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس حکومت نے جوہری ملک پاکستان کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کا بین الاقوامی ایجنڈا…

سپریم کورٹ: شوگر ملز کیخلاف حکومت پنجاب کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے شوگر ملز کیخلاف حکومت پنجاب کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلی۔ عدالت نے اتفاق شوگر مل، جے ڈی ڈبلیو شوگر مل اور حمزہ شوگر مل کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت…

مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار،سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی

اسلام آباد : مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار، سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی ہو گئے۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفی منظور کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایوب آفریدی کو مشیر اورسیز لگا یاگیا ہے،ان کا کہنا تھا…

این اے 133 میں ضمنی انتخاب : الیکشن کمیشن نے حتمی پولنگ اسکیم جاری کر دی

لاہور :  الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لئے حتمی پولنگ اسکیم جاری کر دی۔ 4 لاکھ 40 ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ حلقے میں خواتین ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 927 جبکہ مرد ووٹرز کی تعداد…