Author
web desk 33497 posts 216 comments
پاکستان میں مستقل مزاجی سے فلمیں بنانے کی ضرورت ہے : حریم فاروق
کراچی : اداکارہ و ماڈل حریم فاروق نے کہا ہے کہ پاکستان میں مستقل مزاجی سے فلمیں بنانے کی ضرورت ہے، ہمارا سینما کلچر واپس آنا چاہئے۔
اداکارہ نے کہا کہ ہم زیادہ فلمیں اس لئے بنا رہے ہیں کہ ہمیں اچھا مستقبل نظر آ رہا ہے مگر ہمیں مزید…
اکشے کمار کی فلم “سوریا ونشی” کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا
ممبئی : بھارتی اداکار اکشے کمار کی فلم “سوریا ونشی” کو اسلام مخالف مواد دکھانے پر عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے۔ امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ میں رانا ایوب نامی صحافی نے لکھا کہ ” روہت شیٹی کی فلم جہاد کو غلط رنگ دے کر پیش کئے جانے کی سازش…
رواں سال 17 ٹی ٹونٹی میچز جیتنے پر بےحد خوش ہوں : بابر اعظم
لاہور : شاہین کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ رواں سال 17 ٹی ٹونٹی میچز جیتنے پر بےحد خوش ہوں،کوشش کریں گے ٹیسٹ میچز میں بھی بہتر کارکردگی دکھائیں۔
گذشتہ روز بنگلادیش کو ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد بابر اعظم کا کہنا ہے کہ…
پاکستان جونیئرزہاکی ٹیم نے کینیڈا کو پریکٹس میچ میں شکست دیدی
بھوبنیشور : پاکستان جونیئرزہاکی ٹیم نے کینیڈا کو پریکٹس میچ 0-1 گول سے شکست دیدی۔بھارتی شہر بھوبنیشورمیں پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے کینیڈا کے خلاف اپنا دوسرا پریکٹس میچ کھیلا جس میں واحد گول معین شکیل نے سکور کیا جبکہ پریکٹس پنالٹی شوٹ…
کورونا پابندیوں کیخلاف نیدرز لینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری
ایمسٹرڈیم : کورونا پابندیوں کے خلاف نیدرزلینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری ہیں، ڈچ وزیراعظم نے مظاہرین کو “جاہل” قرار دے دیا۔
نیدرزلینڈ میں 13 نومبر سے بعض کورونا پابندیاں دوبارہ نافذ کی گئی تھیں جس کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع…
کانگو میں باغیوں نے گاؤں کو آگ لگا دی، 6 بچوں سمیت 12 افراد ہلاک
کنشاسا : افریقی ملک کانگو میں مسلح باغیوں نے ایک گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 بچوں اور 2 خواتین سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو کے صوبے ایتوری میں مسلح باغیوں نے ایک ایسے گاؤں پر حملہ کردیا جہاں بے گھر…
جوبائیڈن نے انتخاب 2024 بھی لڑنے کاعندیہ دیدیا
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے دوسری مدت کیلئے میدان چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی۔جوبائیڈن نے 2024 میں صدارتی انتخاب لڑنے کے فیصلے کا اظہار فنڈ ریزنگ تقریب میں کیا، امریکی صدر کا کہنا تھا…
امریکہ اور روس مشترکہ خلائی مشن پر کام کرنے کیلئے تیار
واشنگٹن : روس اور امریکا مشترکہ خلائی مشن پر مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہو گئے۔ مشترکہ خلائی مشن سیارہ زہرہ پر بھیجا جائے گا۔
سیارے زہرہ پر نئی تحقیق کے لیے روس اور امریکا کے خلائی تحقیقی اداروں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ روس نومبر…
