پیپلز پارٹی خواتین کو بااختیار بنانے اور مساوی مواقعوں کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی : چیئرمین پیپلز…

کراچی :  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے تحفظ اور وقار کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ مساوی مواقع پیدا کرنے کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔ خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن پر…

برطانیہ میں زرتاج گل اور امین اسلم کے درمیان جھگڑے کا انکشاف

اسلام آباد : برطانیہ میں منعقدہ اقوام متحدہ کی ماحولیات کانفرنس میں وزیر مملکت زرتاج گل اورمعاون خصوصی امین اسلم کے درمیان جھگڑے کے انکشاف پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ۔ چیئر مین کمیٹی رانا تنویر حسین کی زیر…

پیپلز پارٹی پنجاب میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے گی : زرداری

لاہور :   پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہماری جماعت پنجاب میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر ے گی۔ آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی سٹی گوجرانوالہ کے صدر میاں حسن ڈار…

شوگر اور پیٹرول مافیا کا سرغنہ عمران نیازی ہے ، عظمیٰ بخاری

لاہور : مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بزدارصاحب آپکا فہم فراست اور سوچنے سمجھنے سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے نون لیگ پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا کہ…

اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش پاکستان کو نقصان پہنچانے کے مترادف : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش پاکستان کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، اداروں کے خلاف باتیں کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، پاکستان کے عوام شر انگیز بیانیے کو مکمل مسترد کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب…

کورونا کی چوتھی لہر مزید 13 جانیں لے گئی ، چوبیس گھنٹے میں 363 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 690 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 83 ہزار 223 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

گورنرسندھ کی زیر صدارت اجلاس، وفاقی حکومت کے 83 محکموں کے سربراہان کی شرکت

کراچی : گورنرسندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنرہاوس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی حکومت کے 83 محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ ترجمان کے مطابق گورنر سندھ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر درج سندھ سے متعلق…

محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور : موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر…

خان شہید کے افکار پر عمل کر کے قومی اہداف حاصل کئے جا سکتے ہیں ، نصر اللہ زیرے

کو ئٹہ : برصغیر پاک وہند اور پشتونخواوطن کی آزادی کے قافلے کے عظیم سالار خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے شہادت کی 48ویں برسی کے موقع پر کوئٹہ میں منعقد ہونیوالے عظیم الشان جلسہ عام کی تیاریوں کے سلسلے میں پارٹی ضلع کوئٹہ کے مختلف علاقائی…

ڈاکٹر کہور خان کی میت آج کراچی سے تربت کے لیے روانہ ہوگی

کراچی: نیشنل پارٹی کے مرکزی ریسرچ سکریٹری ڈاکٹر کہور خان بلوچ کی میت آج بمورخہ 25 نومبر شام 6 بجے کراچی سے تربت کے لیے روانہ ہوگئی اور اگلے روز 26 نومبر کو صبح 9 بجے میت نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے گھر تربت پہنچ جائے گئ…