بھارتی فوج میں بھرتیوں کے نئے نظام پر راہول گاندھی کی مودی سرکار پر کڑی تنقید

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی  نے فوج میں بھرتیوں کے  نئے  نظام پر مودی سرکارکو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ رپورٹس کے مطابق راہول گاندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ‘بی جے پی حکومت کو زرعی قوانین کی طرح اگنی پتھ بھی واپس لینا ہی پڑے گا’۔…

ڈی جی آئی ایس پی آر یہ طے نہیں کرسکتے کہ سازش نہیں تھی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت رجیم چینج سازش کا حصہ بنی، سازش تھی یا مداخلت اس کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ڈی جی آئی ایس پی آر یہ طے نہیں کر سکتے کہ سازش نہیں تھی۔  سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے…

بلاول بھٹو کا ملکی معیشت کو عالمی معیارات سے ہم آہنگ کرنے کے عزم کا اعادہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو مثبت خبر ملنے کے بعد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں اینٹی منی لانڈرنگ (اے ایم ایل) اور انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت (سی ایف ٹی) سے متعلق حکمت عملی کو عالمی معیارات سے…

ملک کچھ ماہ میں مسائل سے نکل جائے گا : مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کچھ ماہ میں مسائل سے نکل جائے گا عوام کو پیٹرول، گیس، بجلی اور کھانے پینے کی اشیاء میں ریلیف ملے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جے یو آئی ضلع جیکب آباد کے امیر…

نصیر آباد: پولیس چوکی پر فائرنگ 2 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چوکی پر موجود 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈی آئی جی عبدالحئی عامر بلوچ کے مطابق جعفر آباد میں چوکی مندرانی پر مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا…

اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، سینیٹر سلیم مانڈوی والا

 پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے یا تجارت کی حمایت نہیں کرتا، میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے حالیہ انٹرویو پر…

حالات تیزی سے خراب ہورہے ہیں، عدالت نوٹس لے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حالات جس تیزی سے خراب ہورہے ہیں، اس پر سپریم کورٹ کو سوموٹو لینا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ اب نواز شریف کی واپسی کا منتظر ہے۔…