بلوچستان ،بارشیں، نقصانات ،بے ضابطگیاں
تیرہ جون سے 30 جون تک پری مون سون اور پھر 3جولائی سے اب تک جاری مون سون کی بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلوں ، طوفانی ہواﺅں کے باعث بلوچستان کے 20 سے زائد اضلاع شدید متاثر ہوئے ہیں۔
صوبے کا دار الخلافہ کوئٹہ اور مضافات میں تباہی مچی۔ مکانات…
