شاہد آفریدی کا بابراعظم کو سخت فیصلے لینےکا مشورہ

سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہےکہ اگرچہ آئی سی سی ٹیسٹ چمپین شپ کا فائنل کھیلنے کے لیے پاکستان کے پاس چانسز کم ہیں لیکن کپتان بابراعظم کو مشکل فیصلے لینا ہونگے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ کچھ کھلاڑیوں کو آگے لانا ہوگا جن…

امریکا: گھر میں فائرنگ سے 4 بچے ہلاک

امریکی ریاست الاسکا کے گھر میں فائرنگ سے 4 بچے ہلاک ہوگئے، 15سالہ لڑکے نے اپنے 3 بہن بھائیوں کو مارنے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 15 سالہ لڑکے نے اپنے تین بہن بھائیوں، جن کی عمریں 5، 8 اور 17 سال ہیں کو فاارنگ…

ناکافی پیٹرول پر موٹر سائیکل سوار کا چالان

بھارت میں ایک موٹر سائیکل سوار کا ناکافی پیٹرول ہونے پر چالان کردیا گیا۔ موٹر سائیکل سواروں کے ٹریفک چالان عام طور پر اشاروں کی خلاف ورزی، ہیلمٹ نہ پہننے یا ضروری دستاویزات نہ ہونے پر ہوتے ہیں لیکن بھارتی ریاست کیرالا میں ایک شخص…

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

بھارت ( India ) کی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق بھارت کی ریاست راجستھان کے علاقے بارمر میں تربیتی طیارہ ( Mig 21 ) گر کر تباہ ہوا۔ دو سیٹوں…

مردہ تصور کیا جانیوالا لاپتا افراد کی فہرست میں شامل بلوچ نوجوان سامنے آ گیا

مردہ تصور کر کے لاپتا افراد کی فہرست میں شامل بلوچ نوجوان نے میڈیا کے سامنے آ کر ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا۔ قبائلی رہنما سردار نور احمد بنگلزئی کا بلوچ نوجوان ظہیر احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا زیارت…

ہانگ کانگ: کانسرٹ کے دوران بڑی اسکرین گرنے سے 2 ڈانسر زخمی

ہانگ کانگ میں کانسرٹ کے دوران قد آور اسکرین اسٹیج پر گرنے سے 2 ڈانسر زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ جمعرات کو رات گئے پیش آیا، کانسرٹ میں ہزاروں افراد شریک تھے جبکہ اسٹیج پر بھی درجنوں فنکار موجود تھے، واقعے کے بعد کانسرٹ کو روک دیا گیا…

سپریم کورٹ میں ججز تقرری؛ چیف جسٹس کے نامزد کردہ نام کثرت رائے سے مسترد

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس کے نامزد کردہ تمام نام کثرت رائے مسترد کردیے گئے۔  سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کسی بھی جج کو سپریم کورٹ لانے کی…

مسرور بیس پر بارش کا 55 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

 کراچی: کراچی میں مون سون بارشوں کے دوران مسرور بیس پر جولائی میں بارش کا 55 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ جولائی میں مسرور بیس پر اب تک 585 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے، 1967میں پی اے ایف مسرور پر 506 ملی میٹر…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور

 لاہور: پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد اور نئے اسپیکر کے انتخاب قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔  پنجاب اسمبلی کا اجلاس چیئرمین نواب زادہ وسیم خان بادوزئی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں حکومتی رکن اسمبلی…