کراچی میں ساحلی مقامات پر دفعہ 144 نافذ، سمندر میں نہانے پر پابندی
کمشنر کراچی نے شہر میں سمندر پر نہانے سمیت غوطہ خوری اور تیراکی پر پابندی عائد کردی۔
کمشنر کراچی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شہر قائد میں ساحلی مقامات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کا اطلاق 17 اگست تک ہوگا۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا…
