دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا ایک مرتبہ پھر ‘سرد جنگ یا بلاک کی سیاست’ میں واپس جانے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے غیر ملکی جریدے ’نیوز ویک’ کے فارن پالیسی کے سینئر تجزیہ کار ٹام او کونر کو دیے گئے انٹرویو میں…

کوئٹہ میں فائرنگ، بلوچستان یونیورسٹی کا پروفیسر جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کا پروفیسر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق نواں کلی پہلا اسٹاپ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت…

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی تفصیلی پیشگوئی

خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ اس وقت انڈین ریاست راجستھان میں موجود ہے جس کے پھیلاؤ کے سبب اس وقت بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ، کل رات تک یہ ہوا کا کم دباؤ شمالی سندھ میں داخل ہوگا…

اوستہ محمد میں آسمانی بجلی گرنے سے تین بھائی جاں بحق

اوستہ محمد(آن لائن)تعلقہ وارہ سبدھ گوٹھ واکا موری کے رہائشیوں پر آسمانی بجلی گرنے سے تین بھائی موقع پر جاں بحق۔علاقے میں خوف حراس تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز طوفانی بارش گرج سے علاقے میں خوف تاری ہوئی تھی کہ تعلقہ وارہ وگن شہر کے قریب گوٹھ…

نوجوان مستقبل کا قیمتی سرمایہ ہیںصرف مثبت سمت کی ضرورت ہے،قائمقام گورنر بلوچستان

کوئٹہ :قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ نوجوان مستقبل کا قیمتی سرمایہ ہیں جن کی مثبت سمت میں رہنمائی کے لئے کثر الجہتی اقدامات کی ضرورت ہے ہم سب کو مذہبی،لسانی اور علاقائی تعصبات سے بالا تر ہو کر پاکستان کی تعمیروترقی…

بلوچستان‘ طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری‘ جاں بحق افراد کی تعداد205ہوگئی

کوئٹہ :بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے کوئٹہ‘ پشین ‘خانوزئی‘ مسلم باغ ‘لسبیلہ سمیت دیگر علاقوں میں بدستور بارشیں جاری ہے جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں اربوں روپے کی فصلات اور باغات مکمل طور پر سیلاب…

خاتون اسسٹنٹ کمشنر حدیبیہ جمالی کی جذبہ خدمت کی اعلی مثال قائم کر دی

خاتون اسسٹنٹ کمشنر حدیبیہ جمالی کی جذبہ خدمت کی اعلی مثال قائم کر دی 8 کلو میٹر کا طویل فاصلہ پیدل چل کر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں ربیع کینال کے علاقہ چھتر روڈ پر متاثرین خیمے ، کھانا و دیگر راشن تقسیم کیا خواتین اور بچوں…

لال سنگھ چڈھا کی ناکامی، عامر خان ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان کا معاوضہ ادا کریں گے؟

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کے ذریعے چار سال بعد اسکرین پر واپسی ہوئی ہے، لال سنگھ چڈھا ہالی ووڈ کے اداکار ٹام ہینکس کی فلم فاریسٹ گمپ کا بھارتی ورژن ہے۔  لال سنگھ چڈھا کی تیاری کا بجٹ 180 کروڑ بھارتی روپے بتایا گیا…

عظیم گلوکار اور قوال استاد نصرت فتح علی خان کو بچھڑے 25 بیت گئے

قوالی کے شہنشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو ہم سے بچھڑے 25 برس بیت گئے، وہ 16 اگست 1997ء کو اپنے کروڑوں مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوگئے تھے۔ کانوں میں رس گھولنے والی آواز   کی پہچان تھی، انہوں نے مشرقی موسیقی میں نت نئے تجربات…

پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی

پاکستان نے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی۔  قومی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 315 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہوم ٹیم 298 رنز بناسکی۔ روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر…