ٹک ٹاک نے صارفین کے لیے ‘ڈس لائیک بٹن’ کا نیا فیچر متعارف کروالیا

مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کرادیا جس کے تحت ٹک ٹاک صارفین اب تبصروں پر ڈِس لائک بٹن کا بھی استعمال کرسکیں گے۔ اب ویڈیو میں لائک بٹن کے ساتھ ڈِس لائک بٹن ظاہر ہو گا۔ کمپنی کے مطابق ٹک ٹاک کا یہ نیا فیچر رواں سال…

مجھے پاکستان کی عدلیہ سے جنگ نہیں لڑنی، عمران خان

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جس سے جنگ نہیں لڑنی، وہ پاکستان کی عدلیہ ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا…

لڑکی کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

فیصل آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے 17 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے کامیاب ریڈ کرتے ہوئے ملزم علی حسن کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے…

پی ٹی آئی نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے چیلنج کردی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124A اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنچ کردی۔  پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے بیرسٹر ابوذر سلمان خان نیازی کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں بغاوت کی دفعہ 124A غیر قانونی…

شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

 اسلام آباد: شیخ رشید احمد نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ شیخ رشید نے عدالت میں دائر درخواست میں…

خیبر پختون خوا میں نویں سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قرآن لازمی مضمون قرار

 پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے نویں سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قرآن کریم کو لازمی مضمون قرار دے دیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں خیبر پختون خوا حکومت نے نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قرآن کریم لازمی مضمون کے طور…

بالی ووڈ اداکار علی فضل اورریچا چڈھا کی شادی کا منفرد کارڈ سوشل میڈیا پرمقبول

 ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار علی فضل اور ریچا چڈھا کی شادی کا منفرد دعوت نامہ سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔ میڈیا پر سامنے والے شادی کا کارڈ ماچس کی ڈبیا کی شکل کا ہے جس پر ایک لڑکے اورلڑکی کی تصویر ہے جو سائیکل پر بیٹھے ہوئے ہیں اور اس…

عدالت نے اداکار فیروز خان کی بچوں سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی

 کراچی: فیملی جج ایسٹ نے اداکار فیروز خان کی جانب سے بچوں سے ملاقات کی درخواست نمٹاتے ہوئے آئندہ سماعت پر علیزے فاطمہ کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔  کراچی سٹی کورٹ میں فیملی جج شرقی نے اداکار فیروز خان کی جانب سے بچوں سے ملاقات سے…