سجاول کے سمندری مقام پر کشتی ڈوبنے سے چار ماہی گیر لاپتہ
کراچی: سمندر میں تیز ہواوں کے سبب طغیانی کے نتیجے میں جاتی میں ماہی گیرکشتی ڈوب گئی جس کے بعد سے چار مچھیرے لاپتہ ہیں۔
ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کمال شاہ کے مطابق کشتی ڈوبنے کا واقعہ جمعرات اورجمعے کی درمیانی شب پیش آیا، جس کے دوران ضلع…
