ایشیاکپ؛ بھارت کے بعد بنگلہ دیش نے دبئی میں میچز کی مخالفت کردی

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کی جانب سے پیش کیے گئے ہائبرڈ ماڈل کے تحت دبئی میں میچز کے انعقاد کی مخالفت کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیاکپ 2023 کیلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہائبرڈ ماڈل کے طور پر دبئی کو ترجیحی قرار…

ٹی10 لیگ کے رنر اَپ فرنچائز کے بھارتی مالک نے لنکن لیگ میں ٹیم خرید لی

امریکی کرکٹ فرنچائز نیویارک اسٹرائیکرز اور ابوظہبی ٹی10 کی رنز اَپ ٹیم نے سری لنکن پریمئیر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کے نام سے ایک اور فرنچائز خرید لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکائی اسٹرائیکرز کے مالک ساگر گھنہ نے نیویارک میں قائم کرکٹ…

امریکی ارکان اسمبلی کا اپنے وزیرخارجہ سے پاکستان میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ

 واشنگٹن: امریکی کانگریس کے 66 ارکان نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھا ہے جس میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور سیاسی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ارکان اسمبلی نے…

چین میں وسطی ایشیائی ممالک کے سربراہان کے 2 روزہ اجلاس کا آغاز ہوگیا

بیجنگ: چین میں صدر شی جنپنگ قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے دو روزہ سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں جسے جاپان میں ہونے والے G7 اجلاس جیسی اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین جنگ کے بعد…

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل پر بھی 12 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے لیٹر کمی کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب…

9ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار 8.11 فیصد کم ہوگئی، ادارہ شماریات

 اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 8.11 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر 24.99 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  وفاقی دارہ شماریات کی جانب سے بڑی صنعتوں کی پیداوارکے بارے میں جاری کردہ اعداد و…

میڈیا پر بیانات نشر نہ کرنے پر عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تقاریر اور بیانات میڈیا پر نشر نہ ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست کو لاہور ہائیکورٹ نے مقرر کرلیا ، جسٹس شمس محمد مرزا کل سماعت کریں گے۔…

عدالتی وقار کے لیے چند ججز کو قربان کردیا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا، فضل الرحمان

 اسلام آباد: جمیعت علما اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب ملک کا ہر فیصلہ عوام کریں گے، عدالتی وقار کے لیے چند ججز کو قربان کردیا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے…

نمرہ بُچہ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈ جیت لئے

  لندن: پاکستان کی نامور اداکارہ نمرہ بچہ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈ جیت لئے۔  اداکارہ نے اپنے شوبز کیریئر کی بڑی خبر کو مداحوں سے شیئر کرنے کیلئے انسٹاگرام کا سہارا لیا اور تینوں ایوارڈ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی۔ نمرہ…