معروف ماڈل حسنین لہری نے نمرہ جیکب کو ’’تھپڑ‘‘ رسید کردیا، ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو معروف ماڈلز حسنین لہری اور نمرہ جیکب کی بیک اسٹیج جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق ٹیکسپو فیشن شو میں پاکستانی ماڈل نمرہ اور حسنین بطور ماڈل ایونٹ میں شریک ہوئے جہاں بیک اسٹیج دونوں…

ایشیاکپ؛ ہائبرڈ ماڈل یا نیوٹرل وینیو! فیصلہ آج ہونے کا امکان

لاہور: ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے صبرآزما انتظار ختم ہونے کا وقت قریب آگیا تاہم پی سی بی کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل قبول یا پورا ایونٹ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا فیصلہ اتوار کو متوقع ہے۔ رواں سال ستمبر میں ہونے والے ایشیاکپ کی میزبانی…

آئی سی سی کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس 2 روزہ دورے پر منگل کو لاہور پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی آفیشلز سے مینجمنٹ کمیٹی کے…

ترکیہ؛ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاری

انقرہ: پہلے مرحلے میں کسی بھی امیدوار کے 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہ کرپانے کے باعث ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں رائے شماری کی جا رہی ہے اور ایسا 100 سال میں پہلی بار ہوا کہ صدارتی الیکشن دوسرے مرحلے میں داخل ہوئے۔ عالمی…

آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

ریاض: آج چشم دنیا وہ نظارہ دیکھے گی جو سال میں صرف دو بار ہی رونما ہوتا ہے۔ خانہ کعبہ کے عین اوپر سورج ہوگا جس سے خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائےگا۔ العربیہ نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان جدہ فلکیاتی کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔ پاکستانی…

شہدا کی یادگار جلانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، نواز شریف

  لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کی یادگار جلانے اور ملک میں آگ لگانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی کی 7 مذاکراتی کمیٹی کے اعلان پر نواز شریف نے ردعمل دیتے ہوئے…

جب بات قبرستانوں تک پہنچ جائے تو مذاکرات نہیں ہوتے، فیصل واؤڈا

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے سابق رہنما و سابق وزیر فیصل واؤڈا نے چئیرمین عمران خان کی طرف سے مذاکراتی کمیٹی کے قیام کو بے وقت راگنی قرار دیتے کہا ہے کہ اب مذاکرات کا دروازہ بند اور مکمل لاک ہوچکا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی…

عروج آفتاب نے خود کو ’پاکستانی‘ اور ’اردو گلوکارہ‘ کہنے پر اعتراض کردیا

 نیویارک: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب نے خود کو ’اردو‘ اور ’پاکستانی گلوکارہ‘ کہنے والوں پر ناراضی کا اظہار کیا جس پر سوشل میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔  2021 میں اپنے گانے ’محبت‘ پر گلوکارہ نے بیسٹ گلوبل میوزک پرفارمنس کی…

پیمرا نے ٹی وی ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد کا نوٹس لے لیا

  کراچی: وہاج علی اور یمنا زیدی کے ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو بھی نوٹس لینے پر مجبور کردیا۔  سوشل میڈیا پر ڈرامے کی ایک پرومو ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہاج اور یمنا کے درمیان تشدد کے…

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال انتقال کرگئے

منڈی بہاؤ الدین: پاکستان کے سابق اسنوکر چیمپئن اور انٹرنیشل کیوئسٹ محمد بلال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ منڈی بہاالدین سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ محمد بلال کو رات دل میں تکلیف ہوئی جس سے وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا…