بلوچستان ،حادثات سے بچاو، ٹریفک قوانین سے آگاہی کیلئے بولان ہمسفر موبائل ایپ متعارف کروا دی

0 36

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے شہریوں کو سفر کی سہولت فراہم کرنے اور رابطے میں آسانی کے لیے موبائل ایپلیکیشن بولان ہمسفرمتعارف کروا دی گئی۔ بظاہر چھوٹی نظر آنے والی کاوش در اصل ہم مستقبل کی بہتر پولیسنگ کے لئے اقدام کر رہے ہوتے ہیں یہ بھی اس کی ایک کھڑی ہےآئی جی پی پولیس کا اصل کام لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا اور اگر بڑے پیمانے پر دیکھیں تو لوگوں کی معیار زندگی کو بہتر بنانا ہی اصل میں پولیسنگ ہے آءجی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ ٹریفک کا نظام بہتر کرکے عوام کی زندگی آسان بناءجا سکتی ہےدنیا میں اموات کا سبب بننے والی سب سے بڑی وجہ ٹریفک کے

نظام میں پائے جانے والی کمزوریاں ہیں۔ آءجی پی عوام کی سہولت کے لئے روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے آگاہی کے حوالے سے نشریات براہِ راست سنے جائیے گےآئی جی بلوچستان بولان ہمسفر موبائل ایپلیکیشن کسی بھی اینڈروئیڈ سمارٹ فون میں موجود پلے سٹور سے با آسانی ڈاون لوڈ کی جا سکتی ہے۔ عبدالخالق شیخ اب آپ بولان ہمسفر موبائل فون ایپلیکیشن کی توسط سے ٹریفک پولیس کی نشریات براہِ راست نہ صرف سن سکتے ہیں بلکہ لائیو پروگرام میں شامل بھی ہو سکتے ہیں۔

آئی جی پولس بلوچستان اگلے مرحلے میں بہت جلد ایف ایم 88.6 ریڈیو کی نشریات کا بھی آغاز ہو جائے گا۔ آئی جی پولیس ایف ایم ریڈیو کا مقصد عوام کو ٹریفک قوانین، ٹریفک جام، سڑکوں پر رش اور ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہےعبدالخالق شیخ آءجی پیایف ایم ریڈیو کی نشریات حادثات سے بچاو، موسم سے متعلق ایڈوائزری، کیریج ویز پر ٹریفک کے بہاو اور ٹریفک قوانین سے آگاہی کے حوالے سے ایک بہترین قدم ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.