اہم خبریںپاکستان

گرفتار شخص نوید میرا گارڈ ہے، اسے غلطی سے پکڑا گیا، عالمگیر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ایم این اے عالمگیر خان کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص میرا گارڈ ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایم این اے عالمگیر خان  نے کہا کہ گرفتار ہونے والا شخص نوید میرا گارڈ ہے جسے غلطی سے پکڑا گیا۔ عالمگیر خان نے کہا کہ  زخمی احمد چٹھہ حامد ناصر چٹھہ کے صاحبزادے ہیں۔

واضح رہے کہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ ہوئی ہے، جس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما بھی زخمی ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button