مچھ میںمسلح افراد کی سابق پو لیس اہلکا ر کے گھر میں گھس کرفا ئرنگ ، خوش قسمتی سے کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا

0 30

کچھی: بلو چستان کے ضلع کچھی کے علا قے مچھ میںمسلح افراد نے سابقہ پو لیس اہلکا ر کے گھر میں گھس کرفا ئرنگ کی تا ہم خوش قسمتی سے کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ اطلا عات کے مطابق گزشتہ شب مچھ میںمسلح افراد نے سابقہ انچارج نیاز اللہ بزار کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے وہ اور اہل خا نہ کے دیگر افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے نیاز بزدار کے مطابق جس وقت گھر کے اندرفائرنگ کی گئی اس وقت وہ اور اہل خا نہ کے دیگر افراد گھر میں سوئے ہوئے تھے اس سلسلے میں پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.