• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

نصیر آباد اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر فوری طور پرمحکمہ زراعت کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں

web desk by web desk
November 22, 2019
in اہم خبریں, بلوچستان
0
نصیر آباد اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر فوری طور پرمحکمہ زراعت کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں

کوئٹہ 22نومبر: ۔صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نصیر آباد اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر فوری طور پرمحکمہ زراعت کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں تاکہ فصلوں کو نقصان پہنچنے سے بچایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی زراعت کو اس سلسلے میں احکامات جاری کردی گئی ہے کہ وہ متاثرہ علاقوں میں ٹیمیں جلد سے جلد روانہ کر دے تاکہ بروقت متاثرہ علاقوں کا سروے مکمل کر کے ان علاقوں میں اسپرے شروع کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت فصلوں کو ٹڈی دل کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لے تمام تر اقدامات اٹھا نے کے ساتھ ساتھ متاثر ہ علاقوں میں اسپرے کو یقینی بنانے کے لئے حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

Previous Post

گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ بلوچستان میں صلاحتوں کی کمی ہر گز نہیں ہے

Next Post

نواز شریف کے بیرون ملک جانے پر شیف گلزار کا سر پر جوتے مار کر انوکھا احتجاج

Next Post
نواز شریف کے بیرون ملک جانے پر شیف گلزار کا سر پر جوتے مار کر انوکھا احتجاج

نواز شریف کے بیرون ملک جانے پر شیف گلزار کا سر پر جوتے مار کر انوکھا احتجاج

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.