وزیر اعظم کا درینہ دوست عاشق قریشی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

0 34

اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان نے درینہ دوست عاشق قریشی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ کرتے ہوئیوزیر اعظم عمران خان نے کہا عاشق قریشی میری زندگی کے مشکل وقت میں ہمیشہ میرے ساتھ رہے، وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن تھے، عاشق قریشی شوکت خانم ہسپتال بنانے میں ساتھ دینے والے پہلے انسان تھے، ان کو شریف اور عظیم انسان کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.