اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن جج سہیل ناصر کو عہدے سے ہٹا دیا
اسلام آباد: سیشن جج اسلام آباد سہیل ناصر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سہیل ناصر کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیج دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، عدالت نے سیشن جج سہیل ناصر کو لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔