عراق میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 63ہوگئی، اڑھائی ہزار سے زائد زخمی

0 34

بغداد:  عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کی نئی لہر میں ہلاکتوں کی تعداد 63ہوگئی ہے جبکہ اڑھائی ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔انسانی حقوق کے عراقی ہائی کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بغداد کے تحریر چوک اور ملک کے دوسرے شہروں میں لاکھوں مظاہرین نے احتجاج جاری رکھا جو ملک میں اقتصادی اصلاحات، بدعنوان لوگوں کے احتساب اور روزگار کے مواقع کی فراہمی کے مطالبات کررہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.