اہم خبریںشوبز

اصلحان خاتون پاکستانی ڈیزائنر کی مداح ہوگئیں

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ گلثوم علی پاکستانی ڈیزائنر کے ڈیزائنز کی دیوانی ہوگئیں۔

انہوں نے مشرقی بالخصوص پاکستانی طرز کی لال فراک میں اپنی ایک تصویر شیئر کی جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔

تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ’مجھے ماریہ بی کے ڈیزائنز سے محبت ہوگئی ہے۔‘

اس پوسٹ پر جہاں دنیا بھر میں موجود اداکارہ کے مداح ان کی خوبصورتی کی تعریفیں کررہے تھے وہیں ماریہ بھی نے ابھی انہیں اپنی فیورٹ ماڈل قرار دیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button