اہم خبریںبلوچستان

عالمی وباء سے چھٹکاراحاصل کرنے کے لئے شہری27 رمضان پرخصوصی عبادات کریں، بشریٰ رند

کوئٹہ :  صوبائی دارلحکومت سمیت بلوچستان بھر میں کل یوم توبہ و استغفار منایا جائیگا بشریٰ رند کا کہناہےکہ عالمی وباءسے چھٹکارا حاصل کرنے کےلئے شہری 27رمضان المبارک کے موقع بر خصوصی عبادات کریں
عوام کی مدد کے بغیر عالمی وبا پر قابو پانا ممکن نہیں، شہری حکومت کا ساتھ دیں کورونا وائرس پر قابو پانے کےلئے بلوچستان حکومت تمام تر وسائل بروکار لارہی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button