پاکستانی نژادرکن پور کی اقرا خالد دوسری مرتبہ کینیڈا پارلیمنٹ کی رکن منتخب

0 39

اوٹاوہ:  کینیڈا میں مقیم رکن پور کے خاندان کی ہونہار لڑکی اقرا خالد کینیڈا میں دوسری بار رکن پارلیمنٹ منتخب ہو گئیں۔اقرا کے دادا صوفی فقیر محمد نے بتایا کہ اقرا نے 14000 ووٹوں کی برتری سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے بتایا اقرا خالد رکن پور میں پیدا ہوئیں ابتدائی تعلیم رکن پور کے گرلز ایلیمنٹری اسکول سے حاصل کرنے کے بعد والد حافظ خالد اور خاندان کے ساتھ کینیڈا میں مقیم ہو گئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.