برقی تنصیبات اورلائنوںکی ضروری مرمت کے کام کے سلسلے میں (آج) بجلی معطل رہے گی ، کیسکو

0 29

کو ئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اورلائنوںکی ضروری مرمت کے کام کے سلسلے میں 22اکتوبرکومری آبادگرڈاسٹیشن کے سید آباداور کانسیIو IIفیڈرزسے 12بجے تا سہ پہر3بجے بجلی بندہوگی نیز گلستان، کانک، زہری گرڈاسٹیشنز سے صبح10بجے تا دوپہر2بجے بجلی بندرہے گی۔اسی طرح 23اکتوبرکوانڈسٹریل گرڈکے سیٹلائٹ ٹائون ایکسپریس فیڈردوپہر2بجے سے شام 4بجے تک جبکہ کھڈکوچہ منگچر گرڈاسٹیشنز سے صبح10بجے تادوپہر2بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔تاہم کیسکونے زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.