احتسا ب عدالت نے مریم اورنگزیب کو شاہد خاقان عباسی سے ملنے کی اجازت دیدی

0 40

اسلام آباد: احتسا ب عدالت نے ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملنے کی اجازت دے دی ہے۔عدالت نے مریم اورنگزیب کو بدھ کے روز شاہد خاقان عباسی سے ملنے کی اجازت دی ہے۔ن لیگی رہنما کی درخوست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.