ہالی ووڈ فلم ملیفیسنٹ 2 (آج) سینما گھروںکی زینت بنے گی

0 36

لاس اینجلس:  ایڈونچراور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ملیفیسنٹ 2 (آج) جمعہ کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ جواشم روننگ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014کی فلم کا سیکوئل ہے جبکہ فلم کی کہانی افسانوی کہانیوں پرمبنی کئی کتابوں سے ماخوذ ہے جس میں انجلینا جولی اور ایلی فیننگ ایک بار پھر اپنے گزشتہ کرداروں میں دکھائی دیں گی۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ایڈ سیکرین، ہیریسن ڈکسن، جونو ٹیمپل اور فرنینڈا ڈینیزا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم (آج) 18 اکتوبر کو ریلیز ہورہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.