اہم خبریںپاکستان

میرپورماتھیلواسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اترگئیں

گھوٹکی : صوبہ سندھ کے علاقے میرپور ماتھیلو اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، متاثرہ ٹریک سے بوگیاں ہٹانے کا کام تاحال شروع نہیں کیا جاسکا،تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کے علاقے میرپور ماتھیلو اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، حادثے کے باعث ڈا ئون ٹریک پر ٹریفک معطل ہوگیا،کراچی جانے والی ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک لیا گیا، متاثرہ ٹریک سے بوگیاں ہٹانے کا کام تاحال شروع نہیں کیا جاسکا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button