اہم خبریںکھیل

نیشنل ٹی ٹونٹی فلڈ لا ئٹ کر کٹ ٹورنامنٹ (آج)سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہو گا

فیصل آباد : نیشنل ٹی ٹونٹی فلڈ لا ئٹ کر کٹ ٹورنامنٹ آج بروز اتوار اقبال سٹیڈیم فیصل آباد مین شروع ہو گا افتتاحی میچ آج خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کی ٹیموں کے درمیان ہو گاروزانہ 2میچ کھیلے جا ئیں تفصیل کے مطا بق اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں ہو نے والے ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹونا منٹ کے افتتا حی میچ میں بلوچستان اور خیبر پختون خواہ کی ٹیمیں آمنے سا منے ہو نگی جبکہ دوسرے میچ میں سنٹر پنجاب اور سندھ کی ٹیمیں آپس میں ٹکرایں گی ٹی ٹونٹی فلڈ لا ئٹ ٹرنا منٹ میں روزا نہ 2میچ کھیلے جا ئیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button