مراکش کے ریتلے راستوں پر موٹرسائیکل ریلی، نصیر العطیہ نے برتری کی دھاک بٹھا دی

0 36

رباط: مراکش کے صحرائی ٹریک پر موٹر ریلی، دھول اڑاتی گاڑیوں کے ڈرائیورز نے ہوش اڑا دیئے، ریتلے راستوں پر موٹر سائیکل کی مہارتیں بھی کمال تھیں، نصیر العطیہ نے برتری کی دھاک بٹھا دی۔مراکش کے فیس ریگستان میں موٹر سپورٹس کا میلہ، مشکل صحرائی ٹریک پر تیز اور توازن کا امتحان ہوا۔ دھول اڑاتی، جوش دکھاتی گاڑی نے سب کے ہوش اڑا دیئے۔ قطری ڈرائیور نصیر العطیہ کی برتری برقرار، تیرہ بار کے ڈاکار ریلی چیمپئن سٹیفن پیٹرہانسل بھی پیچھے رہ گئے۔موٹر سائیکل سواروں نے بھی زبردست ایکشن، ریت کے ٹیلوں پر مہارتیں دکھائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.