یوزویندرا چاہل کا ڈی کک کے پوز پر دلچسپ تبصرہ

0 36

وشاکھاپٹنم:  بھارتی کرکٹر یوزویندرا چاہل نے جنوبی افریقی بیٹسمین کوئنٹین ڈی کک کے ایک پوز پر دلچسپ تبصرہ کر ڈالا۔بھارتی کرکٹر یوزویندرا چاہل نے جنوبی افریقی بیٹسمین کوئنٹین ڈی کک کے پوز پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ کوئینی بھائی، آپ سے نہیں ہو پائے گا۔کوئنٹین کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شائقین کی جانب سے شیئر کی جارہی ہے جس میں وہ گرانڈ میں لیٹے ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.