کائل ملز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بائولنگ کوچ مقرر

0 31

کولکتہ:  کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سابق کیوی فاسٹ بائولر کائل ملز کی خدمات حاصل کر لیں، کائل ملز ا?ئندہ انڈین پریمیئر لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بائولنگ کوچ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری نبھائیں گے۔ کائل ملز نے نیوزی لینڈ کی جانب سے 170 ون ڈے میچوں میں 240 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.