اداکارہ چاندنی ملک نے محنت کے بل بوتے پر اسٹیج کی دنیا میں اعلیٰ مقام بنایا،حاجی تنویرحسین پہلوان

0 35

لاہور: اسٹیج کے معروف پروڈیوسرحاجی تنویرحسین پہلوان نے کہا ہے کہ اسٹیج کے معروف اداکارہ چاندنی ملک نے اسٹیج کی دنیا میںبہت ہی کم عرصے میں اپنی محنت کے بل بوتے پر بغیرکسی سفارش کے ایک اعلیٰ مقام بنایا ہے،انہوں نے کہا کہ چاندنی ملک میں ٹیلنٹ قدرتی طورپرموجودہے،وہ اسٹیج کی دنیا میں اپنا سفر کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے،چاندنی ملک کو دن بدن کامیابیوں پر کامیابیاں مل رہی ہیں،جوکہ ایک خوش آئندبات ہے،حاجی تنویرحسین پہلوان نے مزیدکہا کہ چاندنی ملک میں خدادادصلاحیتیں پائی جاتی ہیں اور امیدکی جارہی ہے کہ یہ آنے والے وقت میں اسٹیج کی سپرسٹار بن کر ابھرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.